Search Jobs Here

Sunday, 22 November 2015

Jobs ij Chhipa Welfare Association Karachi Jobs Nov 2015

چھیپا ویلفیئر کے شعبه افرادی قوت کو بڑی تعداد میں ریسکیو کلرکون اور ڈرائیوروں کی فوری ضرورت هے. درخواست گزارون کے لیے ضروری هے که وه اردو لکھنا اور پڑھنا جانتے هوں.

درخواست دینے کا طریقه:

ساده کاغذ پر لکھی درخواست، شناختی کارڈ کی کاپی اور ایک عدد تازه پاسپورٹ سائز فوٹو کے همراه صبح 11 بجے انٹرویو کے لیے تشریف لائیں .

نوٹ:
انٹرویو کے وقت تمام اصلی تعلیمی کاغذات مع شناختی کارڈ ضرور ساتھ لائیں

پتا:

چھیپا هیڈ آفس، HTC پل، شاهراه فیصل، کراچی
رابطه: 1020

No comments:

Post a Comment